Home / News

News

پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ’’ڈومور‘‘ کی ضرورت ہے، امریکی محکمہ خارجہ

519419-mark-1464115643-812-640x480

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا ہے پاکستانی حکام سے کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنے علاقے میں سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کریں لہٰذا پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ’’ڈومور‘‘ کی ضرورت ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

ڈرون حملے میں مارے جانے والے ولی محمد کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرنے والا تحصیلدار گرفتار

519381-WaliMuhammadWeb-1464114202-284-640x480

 اسلام آباد: امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے شخص ولی محمد کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرنے والے تحصیلدار کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان وارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حکم پر امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے شخص ولی محمد کے شناختی کارڈ …

Read More »

ڈرون حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

519056-NationalAssemblyBuildingWeb-1464080249-814-640x480

اسلام آباد /لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف تحریک التوا جمع کرادی گئی ہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں ڈرون حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف …

Read More »

لاہور میں گودام کی دیوار گرنے سے اورنج لائن منصوبے کے 8 مزدور جاں بحق

518966-kakakakaka-1464066345-918-640x480

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے واڑہ گجراں میں قائد اعظم انٹر چینج کے قریب ایک خالی اراضی میں اورنج لائن منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں نے خیمہ بستی قائم کررکھی تھی، چند روز قبل خالی اراضی کے مالکان کی جانب سے وہاں گودام کی تعمیر شروع کردی …

Read More »

ٹی وی چینلز پرپگڑی اچھالنے کےلئے پیسے لےکر پروگرام کئے جاتے ہیں، چیف جسٹس

518998-JusticeAnwarZaheer-1464085170-592-640x480

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ٹی وی چینلز پر اچھالنے کےلئے پیسے لےکر پروگرام کئے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی  کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملک کے نجی ٹی وی چینلز پر قابل اعتراض مواد نشر ہونے سے …

Read More »

ڈرون حملے پر امریکی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیئے، شاہ محمود قریشی

519122-shah-1464098660-616-640x480

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں وکلا کی تقریب سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا آج پھر پاکستان پر دہشت گردوں کےلئےمحفوظ پناہ گاہ کا الزام لگارہی ہے، حکومت نے ڈرون حملے پر امریکی سفیر سے صرف نرم احتجاج کیا، انہیں ملک بدر کرنا چاہیے تھا، ریمنڈ …

Read More »

حیدرآباد میں مسافر بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق

518963-acsident-1464087037-918-640x480

شہداد کوٹ سے کراچی آنے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حیدر آباد میں انڈس ہائی وے پر سن کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق جب کہ36 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے بس کو کاٹ کر …

Read More »

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش سے موسم خوشگوار، سندھ بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار

519098-weather-1464098603-699-640x480

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور ژالہ باری کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے لیکن صوبہ سندھ بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے ذیادہ درجہ حرات سندھ کے شہر نواب شاہ میں ریکارڈ کیا گیا جہاں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ …

Read More »

ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے اورنہ امریکا نے حملے سے پہلے اطلاع دی، چوہدری نثار

519381-WaliMuhammadWeb-1464114202-284-640x480

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری کا کہنا ہےکہ مکمل تفتیش کے بغیر ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے جب کہ امریکا کا یہ دعویٰ سراسر غلط ہےکہ پاکستان کو حملے سے پہلے اطلاع دی گئی تھی۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار نے …

Read More »